نیسپاک کو یورپ بزنس اسمبلی نے سال کے بہترین منیجر کے اعزاز کیلئے چن لیا

لاہور (نیوز رپورٹر) بین الاقوامی سطح پر اپنی کمپنی اور پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے نیسپاک کو یورپ بزنس اسمبلی کی طرف سے سال کے بہترین مینجر کے اعزاز کیلئے چنا گیا ہے نیسپاک کو سال کی بہترین کمپنی کے طور پر نامزد کیا گیا ہے ۔