آفت زدہ لوگوں کی مدد کے لئے میٹرو کیش اینڈ کیری اور پی اینڈ جی کا اشتراک

لاہور( پ ر) پینٹین ، ہیڈ اینڈ شولڈر ز ، ایریئل اور پیمپرز جیسی عالمی مصنوعات بنانے والے پی اینڈ جی نے پاکستان میں آفات سے متاثرہ لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے میٹرو کیش اینڈ کیری اور HOPE فائونڈیشن کے ساتھ اشتراک کا اعلان کیا ۔