LALIQUE AND LLADRO نے لاہور میں برانچ کا افتتاح کر دیا

لاہور(پ ر)LALIQUE AND LLADRO ایسے دو برانڈز ہیں جو اپنی نفاست ،خوبصورتی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈیکوریشن کی دنیا میں جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ان دونوں برانڈز نے لاہور کے الفتح مال میں اپنے سٹوزز کا افتتاح کر دیا ہے۔ LALIQUE AND LLADROجس کا آرٹ اور فیشن کی دنیا میں کوئی ثانی نہیں ، ٹیبل وئیر ، ڈیکوریشن ، جیولری ،پرفیومز، بوتیک ، سجاوٹی اشیاء اوردیگر گھریلو لوازمات کو بین الاقوامی فیشن کے لحاظ سے بناتے اور فروخت کرتے ہیں ۔ ان کا بنایا ہوا فرنچ برانڈ اپنی مثال آپ اور حقیقی آرٹ کا نمونہ ہے۔