گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی پر 242 دکاندار گرفتار

گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی پر 242 دکاندار گرفتار

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشی پر108 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ2,07,500روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،133افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے اور 242افراد کو گرفتار کرکے109 جیل بھجوا دیا گیا۔