موٹر وے پولیس نے گمشدہ بچی والدین کے حوالے کر دی

لاہور( نامہ نگار) گائیڈنس سنٹر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون لاہور نے جناح ٹرمینل کے قریب سے ملنے والی 9 سالہ گمشدہ بچی والدین کے حوالے کر دیا ۔ ملتان روڈ سے ملی تھی ۔