مدعا علیہ کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے خلع کی ڈگری جاری کر دی

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) سول کورٹ نے مدعا علیہ کیخلاف یک طرف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے تسکین امین نامی خاتون کو ضلع کی ڈگری جاری کر دی جبکہ اسکے سابق خاوند عبد الستار کے خلاف یک طرفہ کارروائی کا حکم دے دیا ۔