فیروزوالا میں گرانفروشی پر 28 دکاندار گرفتار

فیروزوالا ( نامہ نگار) تحصیل انتظامیہ سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیائے خررید فروخت کرنے اور ریٹ لسٹیں نہ لگانے پر 28 دکانداروں کو پکڑ کر ہزاروں روپے جرمانہ کیا ۔