جیل روڈ پر 80 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

لاہور( نامہ نگار) جیل روڈ پر 80سالہ صدیق نامی شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا ۔پولیس نے نعش مردہ خانے جمع کرادی ہے ۔