ایک سال کے دوران کاروں کی فروخت میں اضافہ

ایک سال کے دوران کاروں کی فروخت میں اضافہ

کراچی(کامرس رپورٹر)’’ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں عروج پرگامزن آٹوموٹو صنعت ‘‘پرحالیہ دنوں میں Carmudi نے ایک مفصل تحقیقاتی سروے کا انعقادکیا اوراوربعدازاں اس کی رپورٹ شائع کی جوآٹوموٹوکی فروخت ،انٹرنیٹ میں تیزی سے توسیع ، موبائل کی شمولیت ، جی ڈی پی میں اضافہ اورمتوسط طبقہ کے ظہورکی وجہ سے کار خریداری کے حوالے سے رویوں میں تبدیلی پر ایک تفصیلی جائزہ فراہم کرتی ہے ۔