سی این جی اسٹیشنز کو مستقل بند کیا تو بھرپور مزاحمت کرینگے : مالکان

سی این جی اسٹیشنز کو مستقل بند کیا  تو بھرپور مزاحمت کرینگے : مالکان

 سرگودھا (نامہ نگار) حکومت نے توانائی کے بحران کو حل کرنے کےلئے فوری طور پر سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کی ابتداءکر دی ہے ابتدائی طور پر تمام مسافر ویگنوں‘ رکشوں اور بڑی گاڑیوں سے گیس سلنڈر اتارے جا رہے ہیں جس کے باعث سی این جی اسٹشنز کا کاروبار کم ہونا شروع ہوگیا ہے سی این جی اسٹیشنز مالکان کا کہنا ہے کہ یہ بلواسطہ ہمارے کاروبار کو بند کرنے کی ابتداءہے جس کی ہم ہر سطح پر مزاحمت کرینگے۔