بحر یہ ٹائون کا ایک اور وعدہ پورا، مڈوے کمرشل کا ریکارڈ مدت میں قبضہ
کراچی(پ ر) بحر یہ ٹائون کراچی میں مڈوے کمرشل کی ریکارڈ مدت میں قبضے کی تقریب ہوئی۔ قائد ولاز بحر یہ ہومز اور مڈ وے کمرشل کی کمپیو ٹر ائزڈ بیلیٹنگ بھی کی گئی۔ مہما نِ خصو صی ڈائر یکٹر پراجیکٹ ایڈ مرل (ر) احمدحیات اور ایگزیکٹو ڈائر یکٹر سیلز شا ہد قر یشی تھے ۔ بحر یہ ٹائون کے ملک بھر میں مو جود تمام پراجیکٹس میں فول پروف اسٹیٹ آ ف دی آ ر ٹ سکیو رٹی اور مینٹیننس کی سہو لیات بھی موجود ہیں نائیٹ سفاری، فوڈ پارک، سینما اور انٹرنیشنل تھیم پارک جیسی عالمی معیار کی سہولیات کا حامل بحریہ ٹائون کراچی، ایک ایسا میگا پراجیکٹ ہے۔