لاہور میں اے ای او پاکستان کی ایجوکیشن ایکسپو کا کامیاب انعقاد
لاہور (پ ر) آسٹریلیا بحیثیت ایک معیار ی تعلیمی مرکز، ہر سٹوڈنٹ کا دیرینہ خواب ہے جو اسے فراہم کرتا ہے ۔اے ای او پاکستان:گلوبل اینڈآسٹریلین ایجوکیشن سپیشلسٹ اور IELTS ٹیسٹنگ سینٹر، 2002 سے آسٹریلیا ایجوکیشن ایگزیبیشن اور سیمینار منعقد کر رہے ہیں۔ اے ای او پاکستان ایک بار پھر رواں اگست میں 7 بڑے شہروں میں آسٹریلوی تعلیمی روڈ شو کا انعقاد کر رہا ہے۔ ہزاروں طالب علموں نے دو بار اے ای او کے ایگزیبیشن سے فائدہ اٹھا یا ہے۔