لمز میں پنجاب کمیشن برائے خواتین کے اشتراک سے چھ ہفتوں پر مشتمل سمر ٹرینی پروگرام
لاہور (پ ر) لمز یونی ورسٹی کے سلمان دائود اسکول آف بزنس (ایس ڈی ایس بی) کے سوشل انٹرپرائز ڈیویلپمنٹ سینٹر(ایس ای ڈی سی) نے پنجاب کمیشن برائے خواتین کے اشتراک سے چھ ہفتوں پر مشتمل سمر ٹرینی پروگرام 2017 کا آغاز کردیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد ترقیاتی وصنعتی شعبوں میںاپنا مستقبل بنانے میں دلچسپی رکھنے والے طالب علموں کے لیے ایک وسیع پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔