مارکیٹوں میں آٹا وافر مقدار میں دستیاب ہے: محکمہ خوراک

لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ خوراک کے ترجمان کےمطابق مارکیٹوں میں وافر مقدار میں آٹا دستیاب ہے اور اتوار بازار میں 20 کلو کا تھیلا 560 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے ۔