عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 79.37 ڈالر فی بیرل ہو گئی

سنگا پور (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 79.37 ڈالر فی بیرل ہو گئیں ۔