فریزین گائے کی نسل کشی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس رپورٹر) لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ نے فیصلہ کیا کہ قصور، نارووال، سیالکوٹ، جھنگ، خوشاب، چنیوٹ، مظر گڑھ، ڈی جی خان، لیہ، بھکر، میانوالی، منڈی بہائوالدین، پاکپتن، حافظ آباد، جہلم، خوشاب اور راجن پور میں درآمد شدہ سیمن ہولسٹن فریزین کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد گائیوں کی مصنوعی نسل کشی کرے گا۔