مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: خواجہ اطہر

مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ کی  خدمات ناقابل فراموش ہیں: خواجہ اطہر

لاہور (کامرس رپورٹر) مسلم لیگ ن تاجر ونگ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی تاجر رہنما خواجہ محمد اطہر نے کیا۔ انہوں نے کہا 10 ماہ سے تاجر اپنے مسائل کے حل کیلئے کوئی پلیٹ فارم  ہیں تھا ان عہدیداران کے آنے سے تاجروں کے مسائل حل ہوں گے انہوں نے کہا کہ اب قیادت پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی کہ وہ مارکیٹوں سے ایسے نمائندے  منتخب کریں جو واقعی تاجر برادری سے تعلق رکھتے ہوں۔