محکمہ جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری کی ویب سائٹ کا اجراء 15 یوم میں ہوگا: کیپٹن (ر) جاوید اکبر

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری کیپٹن (ر) جاوید اکبر نے   کہا  کہ محکمہ کی ویب سائٹ کا 15یوم میں اجراء کردیا جائے گا۔