سونے کی قیمت میں 200 روپے تولہ اضافہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سونے کی فی تولہ  قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 51 ہزار 400 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے اضافے سے 44 ہزار روپے ہو گئی۔