سرمایہ کاری میں رکاوٹیں دور کی جائیں: گوجرانوالہ چیمبر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نعمان صلاح الدین ،سینئر نائب صدر سرفراز احمد صدیقی اور نائب صدر رحمان الحق نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی اشد ضرورت ہے۔