بزنس ویمن کی مصنوعات کی 3 روزہ نمائش شروع

لاہور(لیڈی رپورٹر) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام بزنس ویمن کی مصنوعات کی تین روزہ نمائش ویکس نیٹ2014 گزشتہ روزایکسپوسنٹرمیں شروع ہوگئی۔اس موقع پرآہن کی چیئرپرسن سابق رکن قومی اسمبلی شیرین خان بھی موجود تھیں۔