انڈسٹریل ریلیشنز کمشن نے نیشنل بنک کے سرکلرپر حکم امتناعی جاری کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمشن کے ممبر چودھری شوکت نواز گورایا نے ایمپلائز یونین پنجاب کی درخواست پر نیشنل بنک کے سرکلر نمبر 5/2011 پر حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔