براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 6 فیصد اضافہ
کراچی(آئی این پی) رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام تک براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں چھ فیصد اضافہ ہوا ۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ جولائی تا مارچ 2013-14 کے دوران 731 ملین ڈالر تک بڑھ گئی۔