ادویہ ساز ادارے میں خوردبرد پر ملزم گرفتار

لاہور (نامہ نگار) سول لائن پولیس نے ہربل ادویات ساز ادارے میں لاکھوں روپے کی خورد برد کرنے والے ملزم محمد عامر کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔