ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ  ڈالر کا اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر)  مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ  ذخائر  میں 18 کروڑ  50 لاکھ ڈالر کا  اضافہ ہو گیا  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 64 کروڑ 89 لاکھ ڈالر ہو گئے۔