سونا 200روپے تولہ سستا

سونا 200روپے تولہ سستا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فو تولہ قیمت 200روپے کمی کے بعد 51 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ سونے کی فی 10گرام قیمت 172 روپے کمی کے بعد 43 ہزار 885 روپے ہو گئی۔