گھی کا کنستر 10 روپے سستا

لاہور (کامرس رپورٹر) تھوک مارکیٹ میں 16 کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں 10 روپے کمی ہو گئی درجہ اول گھی کے کنستر کی قیمت 1940 روپے سے 1930 روپے اور درجہ سوئم گھی کے کنستر کی قیمت 1740 روپے سے 1730 روپے تک پہنچ گئی ۔