پنجاب کی آئندہ سال کیلئے ایک من گنے کی امدادی قیمت 118 روپے مقرر کرنےکی سفارش

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب نے آئندہ سال کیلئے ایک من گنے کی امدادی قیمت 118 روپے مقرر کئے جانے کی سفارش کی ہے جو موجودہ سال میں ایک من گنے کی مقرر کردہ 100 روپے کی امدادی قیمت سے 18 روپے زائد ہے ۔