وزیر اعلی پنجاب کے دورہ ترکی کے دوران 600 ملین ڈالر کی مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہوئے:پیر سعد احسن

لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب کے دورہ ترکی کے دوران 600 ملین ڈالر کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔اس امر کا اظہار وزیر اعلی پنجاب کے دورہ ترکی کے دوران ہونے والے معاہدوں پر موثر اور تیز رفتار عملدرآمد کے حوالے سے پالیسی مرتب کرنے کےلئے کنسلٹنٹ ٹو وزیر اعلی برائے اقتصادی امور اور وائس چیئر مین انوسٹمنٹ بورڈ پنجاب پیر سعد احسن الدین کی زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا ہے ۔