حکومت نے بڑے بینک نادہندگان کی رپورٹ 3 ہفتوں میں طلب کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بڑے بینک نادہندگان کے کوائف سے متعلق 2 سے 3 ہفتوں میںطلب کر لی ایف آئی اے کے ریکارڈ میں 25 سے زائد بڑے بینک نادہندگان ہیں وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ قرضہ لیکر ملک سے فرار ہونے والوں کی نئی فہرست تیار کی جائے ۔