مولانا محمد الیاس گھمن وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (پ ر) مولانا محمد الیاس گھمن میانمار کے 4 روزہ دورہ تبلیغی دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے جمعیت علماءاسلام میانمار کی خصوصی دعوت پر مولانا محمد الیاس گھمن نے دورہ کے دوران رنگون میں ختم نبوت کانفرنس کے بڑے اجتماع سے خطاب دینی مدارس کے دورے، علماءسے خصوصی ملاقاتوں کے علاوہ علماءکیلئے تحقیق المسائل کے عنوان پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے شرکاءسے بھی خطاب کیا۔