عارف سندھیلہ کے دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کے اعلان کا خیرمقدم

عارف سندھیلہ کے دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کے اعلان کا خیرمقدم

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر عارف خان سندھیلہ کی طرف سے شیخوپورہ کے دوحلقوں این اے 133 اور این اے 136 سے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ کارکنوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔ دریں اثناءلقمان ججہ اور دیگر شہریوں نے خیرمقدم کرتے ہوئے عارف خان سندھیلہ جیسے عوام دوست، مخلص، شریف النفس لوگوں کو سٹی شیخوپورہ سے موقع دیا جائے۔