بلوچستان کو سازش کے تحت قتل گاہ بنایا جا رہا ہے: قاری زوار بہادر

لاہور(خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماءپاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل گاہ بناےا گےا ہے ایک ماہ کے دوران اتنے بڑے پےمانے پر ایک مکتبہ فکر کا قتل عام پاکستان کی سلامتی ،خودمختاری اور سا لمےت کے خلاف بہت بڑی سازش ہے اس قتل عام کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ایسی صورت حال پر تمام محب وطن سےاست دانوں کو سر جوڑ کر پاکستان کی سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔