پروازوں میں تاخیر بدستور جاری مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں
لاہور (خبر نگار) شاہین ائر لائنز کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے دمام سے آنیوالی پرواز 6 گھنٹے کی تاخیر سے گیارہ بجے لاہور پہنچی کراچی جانیوالی شاہین ائر لائنز کی پرواز 4 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی۔