کپاس کے کاشتکاروں کے لئے مفت سروس شروع کر دی: نعیم اختر بھابھہ

کپاس کے کاشتکاروں کے لئے مفت سروس شروع کر دی: نعیم اختر بھابھہ

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر زراعت پنجاب نعیم اختر خان بھابھہ نے کہا ہے کہ کپاس کے کاشتکاروں کے لئے مفت سروس شروع کر دی گئی ہے۔ اس سروس کے تحت کسان کو ان گنت سہولتیں مفت فراہم کررہے ہیں۔ تنقیدکرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، غریب کسان کے نام پر سیاست کرنے والے بے نقاب ہو چکے ہیں۔