ٹیلی نار پاکستان کا Internet of Things پاکستان میں متعارف

 ٹیلی نار پاکستان کا Internet of Things پاکستان میں متعارف

لاہور (پ ر) ملک میں (IoT) Internet of Things کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے معاشرے میں اس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ٹیلی نار پاکستان نے مستقبل سے ہم آہنگ ہونے کے موضوع پر شاندار نمائش کا انعقاد کیا سب کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کے اپنے عزم کی ترجمانی کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان نے اس نمائش میں IoT سے آراستہ جدید ترین مصنوعات و سروسز پیش کیں۔