ملک میں جاری معاشی ترقی پر نوجوان اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں: ملک عظمت
لاہور(خبر نگار)مسلم لیگ (ن) کے راہنما اورلنڈا بازار ملک عظمت اللہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میںکامیابی مسلم لیگ( ن) کی عوامی مقبولیت اور مریم نواز کی اعلی انتخابی مہم کا نتیجہ ہے پاکستان میں معاشی ترقی جاری ہے اور نوجوان اس ترقی کے سفر پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں ۔