کراچی : بجلی 81 پیسے یونٹ مہنگی

اسلام آباد (خبر نگار) نیپرا نے کراچی الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ۔