اوور بلنگ کا واپڈا سے تعلق نہیں: ترجمان

 اوور بلنگ کا واپڈا سے تعلق نہیں: ترجمان

لاہور (پ ر) واپڈا ترجمان نے نوائے وقت میں واپڈا کی طرف سے 15 لاکھ سے زائد کا بل بھجوانے پر شہری عدالت میں پہنچ گیا شائع ہونے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ خبر میں شہری کو بجلی کا بل بھجوانے کے معاملے کو واپڈا کے ساتھ منسلک کرنا درست نہیں۔