اوریگا گروپ آف کمپنیزکی سالانہ تقریب کل ہو گی ،سابق گورنر چوہدری محمد سرور مہمان خصوصی ہونگے

اوریگا گروپ آف کمپنیزکی سالانہ تقریب کل ہو گی ،سابق گورنر چوہدری محمد سرور مہمان خصوصی ہونگے

لاہور ( پ ر ) اوریگا گروپ آف کمپنیزکی سالانہ تقریب کل ہفتہ کو صبح ساڑھے 10بجے ہو گی۔ مہمان خصوصی سابق گورنر پنجاب و تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور ہوں گے ۔ چیف ایگزیکٹو جمشید اقبال چیمہ کے مطابق تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان اور سینکڑوں کسان بھی تقریب میں شرکت کریں گے ۔