گلبرگ اور نیو گارڈن ٹاﺅن میں 5 عمارتیں سربمہر
لاہور(خصوصی نامہ نگار )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ریکوری ڈائریکٹوریٹ ٹاﺅن پلاننگ ونگ کے عملے نے رہائشی عمارتوں کو بلا اجازت کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کرنے اور کمرشلائزیشن فیس ادا نہ کرنے کی بنا پر گلبرگ اور نیو گارڈن ٹاﺅن میں5عمارتیں سربمہر کر دیں۔