سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج 24 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے

 سندھ  میں   سی این جی اسٹیشنز آج   24 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے

کراچی (نیوز رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج (پیر) صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق کمپنی نے گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز پیر کی صبح 8 بجے سے منگل کی صبح 8 بجے تک 24 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے۔