اقتصادی صورتحال کی بہتری کی بہت امید ہے :کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے سابق چیئر مین رانا اخلاق احمداور سابق وائس چیئر مین چوہدری محمد نواز نے  کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا فیصلہ دانشمندانہ اور بروقت ہے جس سے اقتصادی صورتحال کی بہتری اور تاجروں کے مسائل کے حل کی بہت امید ہے۔