کسانوں کو بجلی، کھاد، تیل، زرعی مداخل پر سبسڈی دی جائے: عرفان اللہ

لاہور ( سپیشل رپورٹر) کسان بورڈ لاہور کے صدر میاں رشید منہالہ جنرل سیکرٹری سردار عرفان اللہ پڈھانہ نے کہا ہے کہ زراعت کو حکمرانوں نے نظر انداز کرکے ملک کے  کسانوں کی امیدوں پر پانی پھیردیا ہے کسانوں کو بجلی ، کھاد، تیل اور زرعی مداخل پر سب سڈی دی جائے۔