لاہور چیمبر کے انتخابات میں کارپوریٹ کی آٹھ ایسوسی ایٹ کی سات نشستوں پر 38 امیدوار میدان میں

لاہور چیمبر کے انتخابات میں کارپوریٹ کی آٹھ ایسوسی ایٹ کی سات نشستوں پر 38 امیدوار میدان میں

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں کارپوریٹ کلاس کی آٹھ اور ایسوسی ایٹ کلاس کی سات سیٹوں پر 38امیدوار مقابلہ کریں گے جبکہ خواتین کے لیے مختص ایک سیٹ پر پیاف فائونڈرز الائنس کی امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب ہوچکی ہیں۔