لائیو سیکٹر کی ترقی اور مویشیوں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کیلئے اجلاس کا اہتمام

لائیو سیکٹر کی ترقی اور مویشیوں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کیلئے اجلاس کا اہتمام

لاہور(سٹی رپورٹر) ڈاکٹر ساجد یوسفانی سیکرٹری لائیوسٹاک کی سربراہی میں انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے بہتر استعمال سے لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی اور مویشیوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرنے کے لئے ایک اہم محکمانہ میٹنگ کا انعقاد ہوا ۔ ساجد یوسفانی نے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لائیوسٹاک ڈپارٹمنٹ آئی سی ٹی  کے استعمال سے لائیوسٹاک فارمرز کی ڈیٹا بیس تیار کر رہا ہے۔