حکومت معاشی عدم استحکام کا شکار تاجروں کو ریلیف دے: عرفان شیخ

لاہور ( کامر س رپورٹر )تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے کسی بھی قربانی سے رویغ نہیں کرینگے حکومت تاجروںکے مسائل کے حل کے لیے پیش رفت کرے معاشی عدم استحکام کا شکار تاجروں کو ریلیف دیا جائے۔ یہ بات قومی تاجر اتحا د کے صدر عرفان اقبال شیخ نے پیاف فانڈرز الائنس کے الیکشن 2013-14کے اُمیدوارن کے اعزاز میں لنک روڑ ماڈل ٹائون کے صدر راجہ جاوید کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔