توقیر احمد ڈار ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور ائرپورٹ تعینات

توقیر احمد ڈار ڈپٹی ڈائریکٹر  لاہور ائرپورٹ تعینات

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے اسسٹنٹ کلکٹر لاہور اولمپیئن توقیر احمد ڈار کو گریڈ 18 میں ترقی دیکر ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور ائیرپورٹ تعینات کر دیا ہے۔