صوبہ بھر کے ڈائریکٹرز ، ڈپٹی ڈائریکٹرز ، لائیو سٹاک افسروں سے جانوروں کی حالت بارے رپورٹ طلب
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت)سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب نے صوبے بھر کے ڈائریکٹرز ،ڈپٹی ڈائریکٹرز اور لائیو سٹاک افسروں سے دیہی علاقوں میں محکمے کی طرف سے تقسیم کئے جانے والے جانوروں اور ان کی حالت بارے مفصل رپورٹ طلب کی ہے ۔