پیٹاک کے ملازمین بحال نہ کئے گئے تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا: نیشنل لیبر فیڈریشن

لاہور (سٹاف رپورٹر) پیٹاک کے برطرف ملازمین کو بحال نہ کیا گیا توکرپٹ افسران کے خلاف بھرپور احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ملازمین کو حقوق دیلانے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہارنیشنل لیبر فیڈریشن کے عہدیدران نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔